| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 811 |  CALAMINARIS R Noun Report Error! | لفظ کی قدیم شکل ۔ | 
| 812 |  CALAMINE R Noun Report Error! | فیرک آکسائیڈ کے ذریعے گلابی  رنگ  میں تبدیل  کیا ہوا زنک کاربونیٹ  جسے لوشن اور کریم  میں جلد کی  حفاظت  کے لیے استعمال  کیا جاتا ہے  ۔ | 
| 813 |  CALAMINE R Noun Report Error! | کار ہالک  ایسڈ  کے کمزور محلول  میں حل شدہ  کالامین  جسے خارش دور کرنے کے لیے جلد پر  لگایا جاتا ہے  ۔ | 
| 814 |  CALAMINE R Noun Report Error! | کَچ دھات جِست ۔ سُليمانی پتھَر ۔ | 
| 815 |  CALAMINE R Noun Report Error! | جست کا کاربونیٹ یعنی زِنک کاربونیٹ جِسے بعض اوقات دوا کے طور پر بھی اِستعمال کرتے ہیں ۔ |