| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1236 | CALIFORNIUM 8 R
Report Error! | کیلیفورنیم ۔ مادرائے یورنییم ایک تابکار مادہ کرہ ارض پر قدرتی حالت میں نہیں پایا جاتا ۔ جوہری عدد 8 9 ہے انتہائی مستحکم آئسوٹوپ رکھتا ہے اس کے آئسوٹوپ کو نیوٹرانز کے طاقتور ذریعہ کے طور پر استعمال کیاجاتا ہے ۔ |
| 1237 | CALIGINOUS R Adjective Report Error! | دھندلا ۔ ابر آلود ۔ تاریک ۔ کہریلا ۔غیر واضح ۔ |
| 1238 | CALIGINOUSITY R Noun Report Error! | دھندلا پن ۔ |
| 1239 | CALIGO R Noun Report Error! | نظر کا دھندلا پن ۔ التہاب نظر ۔ |
| 1240 | CALIGO R
Report Error! | اندھا پن ۔ |