| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1701 | CALYX R Noun Report Error! | پھُول کا بيرُونی عمُوماً سَبَز غَلاف ۔ مَسنَدِ گُل ۔ |
| 1702 | CALYX R Adjective Report Error! | کیلیکس ۔ کمامہ ۔ پھول کٹوری ۔ پھول کا انتہائی بیرونی حصہ ۔ سبلہ یا پھول پتی عموما سبز رنگ کی ہوتی ہے ۔ یہ پھول کے اندرونی حصوں کو اس وقت تخفظ دیتی ہے جب یہ ابھی کلی کے مرحلہ میں ہوتا ہے ۔ |
| 1703 | CALYX R Noun Report Error! | مسند گُل ۔ پھُول کٹوری ۔ پتیوں کا بیرونی دائرہ جِس پر پھُول ٹِکا ہوتا ہے۔ |
| 1704 | CALYX R Noun, Adjective Report Error! | عِلم الاجسام میں ایک اور کَپ نُما حِصَّہ پایا جاتا ہے ۔ گُردے کی چَربی اور پیڑُو کا اُبھار جہاں وہ جُڑ جاتا ہے |
| 1705 | CALYX R Noun Report Error! | پھول کا کٹورا ، مسند گل ۔ |