| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6396 | CATAPLEXY R Noun, Adjective Report Error! | سَکتہ جَذباتی ۔ ذہنی صَدمہ یا خوف کی وجہ سے عُضلات کی سَختی کی حالَت |
| 6397 | cataplexy R Phrase Report Error! | سکتہ جذباتی : ذہنی صدمہ یا خوف کی وجہ سے عضلاتی سختی کی حالت ۔ اس میں مریض ہوش میں رہتا ہے ۔ |
| 6398 | CATAPRES PROPRIETARY R Noun Report Error! | کلوئیڈین کا تجارتی نام ۔ |
| 6399 | CATAPULT R Noun Report Error! | فَلاخَن ۔ مُنجَنیق ۔ ایسا آلہ جِس کے ذَریعے پتھر پھینکے جاتے تھے ۔ |
| 6400 | CATAPULT R Verb Report Error! | غلیل ۔ منجنیق سے پھینکنا ۔ غلیل ۔ |