| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 141 | CABLE R Noun Report Error! | کیبل تا روں کا ایک مجموعہ جوایک حفا ظتی ٹیوب میں محصور ہوتی ہیں پریفیرل ڈیوائسز کو کمپیوٹر کے ساتھ منسلک کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہیں ۔ |
| 142 | CABLE R Noun Report Error! | تار ۔ طَناب ۔ رَسّی ۔ |
| 143 | CABLE R Verb Report Error! | رسے سے باندھنا ۔ رسا مہیا کرنا ۔ |
| 144 | CABLE R Noun Report Error! | بِجلی کا موٹا تار ۔ رسا یا زنجیر ۔ |
| 145 | CABLE R Noun Report Error! | بحری تار کے ذریعے پیغام بھیجنا ۔ |