| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1426 | CALLIDULIDAE R Adjective Report Error! | کیلی ڈولیڈا ۔ پتنگے ۔ ایشائی پتنگوں کا ایک چھوٹا سا خاندان چھوٹی تتلیوں سے مشابہہ ۔ دن میں اڑنے والے حشرات ان کا انٹینا سادہ یا شانہ نما ہوتا ہے ۔ کوئی طبلی نما عضو نہیں ہوتا اور نہ ہی تھوےھنی رکھتا ہے ۔ |
| 1427 | CALLIGONUM POLYGONOIDES R Noun Report Error! | پوگا پھوگ پھوک ترنی مکہونگر |
| 1428 | CALLIGRAPH R Noun Report Error! | خطاط ۔ خوش نویس ۔ ماہر خطاطی ۔ |
| 1429 | CALLIGRAPH R Verb Report Error! | خوش خط لکھنا ۔ خطاطی کرنا ۔ |
| 1430 | CALLIGRAPHER, CALLIGRAPHIST R Noun Report Error! | خُوش نَويس ۔ خُوش خَط لِکھنے والا ۔ |