| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6891 | CATO- R Prefix Report Error! | سابقہ بمعنی نیچے یا نیچے کا ۔ |
| 6892 | CATOBLEPAS R Noun Report Error! | جنوبی افریقہ کے جانور کی ایک قسم جو بیل سے مشابہ ہوتا ہے ۔ |
| 6893 | CATOCALA R Noun Report Error! | ایک قسم کا بڑا پتنگا جس کے پیچھے کے پر بڑے اور رنگین ہوتے ہیں ۔ |
| 6894 | CATOCATHARTIC R Adjective Report Error! | ملیّن ۔ مسہل ۔ دست آور ۔ |
| 6895 | CATOCHUS R Noun Report Error! | سکتہ ۔ سکتہ کی ایک قسم جس میں اعضا سخت ہو جاتے ہیں ۔ |