| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6801 | CATHODE R Noun Report Error! | (طِبیعیات) منفیرہ۔ زیر برقیرہ۔ روکا منفی قطب۔ |
| 6802 | CATHODE R
Report Error! | کیتھوڈ منفی بار رکھنے والا الیکٹروڈ ۔ الیکٹرو کیمیکل سیل میں وہ ٹرمینل جس پہ الیکٹرون سیل میں داخل ہوتے ہیں ۔ کیتھوڈ پہ ہی کاش ڈسچارج کیے جاتے ہیں ۔ |
| 6803 | CATHODE R
Report Error! | کیتھوڈ ۔ منفی بار رکھنے والا الیکٹروڈ ۔ الیکٹرو کیمیکل سیل میں وہ ٹرمینل جس پہ الیکٹرن سیل میں داخل ہوتے ہیں |
| 6804 | CATHODE R
Report Error! | کیتھوڈ ۔ منفی بار رکھنے والا الیکٹروڈ ۔ |
| 6805 | CATHODE R Noun Report Error! | منفی برقیرہ ۔ کیتھوڈ ۔ مثلاً برق پاشیدگی میں منفی آئن مائع میں سے بہ کر منفی برقیرے سے دور چلے جاتے ہیں ۔ |