Sr. | English Words | Urdu Words |
521 | CADMIUM SULPHIDE ( CDS)
R
Report Error! | کیڈمیم سلفائیڈ ۔ ایک چمکدار زرد رنگ کا غیر حل پزیر سفوف ۔ اسے کیڈمیم سالٹ کے محلول میں سے ہائیڈ روجن جن سلفائیڈ گزار کر حاصل کیا جاتا ہے ۔ اس کا رنگ ہلکا یا گہرا ہوسکتا ہے اور ا س کا انحصار رسوبیت ہا غیر حل پزیری کے حالات پر ہوتا ہے ۔ پانی اور پتلے تیزابوں میں تحلیل ہو جاتا ہے ۔ اسے کیڈمیم ییلو yellow کے نام سے رنگدار مادے کے طور پر استعمال کیا جا تا ہے ۔ |
522 | CADMIUM VAPOUR LAMP R Noun Report Error! | کیڈمییم آبخرہ لیمپ ۔ |
523 | CADMIUM YELLOW R Noun Report Error! | زرد رنگ یا روغن |
524 | CADMIUM YELLOW R
Report Error! | زرد کیڈمیم ۔ ایک رنگدار پادہ جو کیڈ میم سلفائیڈ کے نام سے استعمال میں آتا ہے ۔ |
525 | CADOPHOSE R Noun Report Error! | قدح پرواز ۔ ظہری ابھار ۔ |