| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1461 | CALLIPHORIDAE R Adjective Report Error! | بنکھا بھونرے ۔ بھنوروں کا ایک چھوٹا سا خاندان ان کے انٹینا پنکھا نما ہوتے ہیں جبکہ چانہ بھاری بھرکم اور خمیدہ ہوتا ہے ۔ |
| 1462 | CALLIPPIC R Adjective Report Error! | یونان کے ہیئت داں کیلیپس کا یا اس سے متعلق یا اس کا ۔ |
| 1463 | CALLIPYGIAN R Adjective Report Error! | دیدہ زیب سرین والی یا اس سے متعلق ۔ |
| 1464 | CALLIS-SAND R Noun Report Error! | ایک باریک سفید ریت جو روشنائی سوکھ وغیرہ کے کام آتی ہے ۔ |
| 1465 | CALLISECTION R Noun Report Error! | نشہ زدہ حیوانات کو کاٹنا |