Sr. | English Words | Urdu Words |
6331 | CATALYSIS R Noun, Adjective Report Error! | عمَل انگیزی ۔ کیمیائی تَعامَل کی شَرَح کا بَڑھنا ۔ اِس عمَل میں عمَل انگیز اِستَعمال ہوتا ہے |
6332 | CATALYSIS R
Report Error! | عمل انگیز ی ۔ ایک کیمیائی تعامل جس شرح سے آگے بڑھتا ہے اس میں اضافہ کسی ایسے مادے کے استعمال سے کیا جاتا ہے جو خود اس سارے عمل میں تبدیل نہ ہو ۔ |
6333 | CATALYSIS R Noun Report Error! | عمل انگیز کے ذریعے کسی کیمیائی عمل کو تیز کرنا ۔ |
6334 | CATALYSIS R Noun Report Error! | (کیمیا) وہ اَثَر جو ایک شے سے دُوسری اشیا میں کیمیاوی تغیر پیدا کَرنے کے لیے کرتی ہے ۔ |
6335 | catalysis an increas in the rate of a chemical reaction causeu by a catalyst R Phrase Report Error! | عمل انگیزی ، اس شرح کا تبادل جس پر ایک کیمیائی تعامل آگے بڑھتا ہے اور یہ مادہ جسے عمل انگیز کہتے ہیں اس کی وجہ سے ہوتا ہے تعامل کے اخیر پر خود تبدیل نہیں ہوتا ۔ |