Sr. | English Words | Urdu Words |
521 | ADELANTADO R Noun Report Error! | کَبھی اِس سے کِسی صُوبے کا گَوَرنَر مُراد لِيا جاتا تھا ۔ |
522 | ADELASTER R Noun Report Error! | ایک پودے کا عارضی نام جس کے پھول اور جنس نا معلوم ہیں ۔ |
523 | ADELGIDAE R Adjective Report Error! | ایڈلجیڈا ۔ پائن روکھ جووں کا خاندان ۔ مشابہ پرداران ۔ یہ صرف صنوبر کے درختوں پر پایا جاتا ہے ۔ اس کا سنگل لائف سائیکل ۔ دو مختلف صنوبروں پر مکمل ہوتا ہے ۔ مادہ صرف بیض ریزی کرتی ہے اور پردار نہیں ہوتی ۔ |
524 | ADELIDAE R Adjective Report Error! | ایڈیلیڈا ۔ مبرز حشرہ ۔ پتنگوں کی ایک چھوٹی سی قسم ۔ اس کے پروں کی جھلی بالوں جیسے ڈھانچے پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
525 | ADELING R Noun Report Error! | کسی رئیس گھرانے کا ایک فرد ۔ شہزادہ ۔ نواب ۔ |