| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 686 | ADENOTOMY R Noun Report Error! | غُدُودی جَراحی ۔ غُدَہ تَراشی ۔ |
| 687 | ADENOTOMY R
Report Error! | غدود چیرنا ۔ |
| 688 | ADENOTONSILLECTOMY R
Report Error! | سرجری کے ذریعے اڈیناٴئڈ اور گلے کاٹنا |
| 689 | ADENOTROPHIC R Adjective Report Error! | ایڈنیو ٹرافک ۔ بچہ زائی ۔ بچہ کشی ۔ کچھ مکھیاں اپنے انڈوں سے لاروا نکلنے پر انہیں نگل لیتی ہیں اور مخصوص وقت تک اپنے جسم میں ان کی پرورش کرتی ہیں ۔ |
| 690 | adenovirus R Phrase Report Error! | غدی یا غدہ وائرس : یونانی لفظ ایڈن اور لاطینی لفظ وائرس سے مرکب اصطلاح جن کے معانی بالترتیب غد اور زہر ہیں وائرس کا ایک گروپ جن میں ڈی ، این ، اے پایا جاتا ہے ۔ یہ وائرس آدمی اور جانوروں میں مختلف بیماریاں پیدا کرتے ہیں ۔ |