Sr. | English Words | Urdu Words |
1816 | ADULATION R Noun Report Error! | تملق ۔ خوشامد ۔ چاپلوسی ۔ |
1817 | ADULATION R Noun Report Error! | چاپلُوسی ۔ گِری ہُوئی حَد تَک خُوشامَد کَرنا ۔ بے حَد سَتائش ۔ |
1818 | ADULATOR R Noun Report Error! | چاپلوس ۔ خوشامدی ۔ نمائشی تعریف کرنے والا ۔ |
1819 | ADULATORY R Adjective Report Error! | خوشامدانہ ۔ تملق آمیز ۔ چاپلوسی کا ۔ |
1820 | ADULLAMITE R Noun Report Error! | قدیم شہر ادلام کا باشندہ ۔ ادلامی ۔ |