Sr. | English Words | Urdu Words |
1656 | ADRENA LINE R Noun Report Error! | دودھ پلانے والے جانوروں میں ایڈرینل میڈولا کا پیدا کردہ ہارمون جو جسم کو ہنگامی حالات کے لیے تیار کرتا ہے ۔ اسے مصنوعی طور پر بھی تیار کیا جا سکتا ہے ۔ |
1657 | ADRENAIL GLAND R Noun Report Error! | غدہ فوق الکلیہ یا غدہ عنق الکلیہ ، کلاوہ گردہ ، گردہ کی ٹوپی |
1658 | ADRENAL R Adjective Report Error! | گُردے کی غُدُودی رُطُوبَت سے حاصِل شُدَہ مادّے سے مُتَعلِق ۔ |
1659 | ADRENAL R Noun, Adjective Report Error! | گُردے میں یا اِسکے نزدیک ۔ برگُردہ ۔ گلوتی ۔ |
1660 | ADRENAL R Adjective Report Error! | ایڈرینل ۔ بر گردہ ۔ گردے کے اوپر یا نزدیک ۔ |