Sr. | English Words | Urdu Words |
2006 | ADVENTIST R Noun Report Error! | مُعتَقِد ظَہُور ثانی ۔ مَسيحی ظَہُور پَرَستی ۔ |
2007 | ADVENTIST R Noun Report Error! | عیسائی فِرقہ جو حضرت مسیح کی دوبارہ جلد آمد کا مُنتَظِر ہے ۔ |
2008 | ADVENTITIA R Noun Report Error! | غُلاف رَگ ۔ کِسی عضُو کو ڈھانپنے والی خارجی وَصلی يافت ۔ |
2009 | ADVENTITIA R
Report Error! | شریانوں کا بیرونی غلاف ۔ |
2010 | adventitia R Phrase Report Error! | (بیرونی) غلاف رگ : لاطینی لفظ ایڈونٹیسیئس سے ماخوذ جس کا مطلب ہے بیرونی ۔ بیرونی پرت خصوصاً کسی شریان یا ورید کی ۔ |