| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1771 | ADSORB R Adjective Report Error! | کسی گیس کو مائع میں جذب کرنا جب مائع پر سے دبائو ہٹایا جاتا ہے تو گیس خارج ہو جاتی مثلا سوڈا واٹر وغیرہ ۔ |
| 1772 | ADSORB R
Report Error! | جذب کرنا کسی سطح پر پتلی تہ کی صورت میں جمع کرنا ۔ |
| 1773 | ADSORB R Verb Report Error! | جبذ ۔ جب کوئی گیس وغیرہ جذب ہوتی ہے تو وہ کِسی دُوسرے مادّے میں مِل جاتی ہے ۔ |
| 1774 | ADSORB R Verb Report Error! | کِسی سَطَح پَر پَتلی تَہ کی صُورَت ميں جَمَع کَرنا ۔ جيسے گيسی سالمے ۔ مَحلُول ، مادَّہ يا سَيال کو ۔ |
| 1775 | ADSORBATE R Noun Report Error! | مُجيذ ۔ بالائی عمَل ميں مُجتَمَع مادّے ۔ |