Sr. | English Words | Urdu Words |
346 | addition polymer a polymer made by the addition of monomers together the mechanism for which makes it a chain polymer the most important examples are the polyalkenes the archetypal example of which is polyethylenc R Phrase Report Error! | جمعی پولیمر ایسا پولیمر جو مونومرز کے جمعی تعامل سے وجود میں آئے اسے جمعی پولیمر کہتے ہیں ، پولی الکینز یعنی پولی اتھین اس کی ایک اہم ترین مثال ہے ۔ |
347 | ADDITION POLYMERS R
Report Error! | جمعی پولیمر ۔ جب مونو مریونٹس کو بار بار جمع کرکے لانگ چینز بنائی جائیں لیکن کسی ضمنی طور پر پیدا ہونے والے مالیکیو لز کو خارج نہ کیا جائے تو اس طرح حاصل ہونے والی پراڈکٹ جمعی پولیمر کہلائے گی ۔ |
348 | ADDITION PRODUCT R Noun Report Error! | جمعی حاصل ۔ |
349 | ADDITION REACTION R Noun Report Error! | جمعی رد عمل ۔ |
350 | ADDITION REACTION R
Report Error! | جمعی تعامل ۔ ( تالیف ، ترکیب ) جب دو یا دو سے زائد جوہر یا مالیکیول با ہم متحدہوکر بڑے مالیکیول بنائیں تو ایسے عمل کو جمعی تعامل ، تالیف یا ترکیب کہتے ہیں ۔ |