Sr. | English Words | Urdu Words |
2286 | ADVOCATE R Noun Report Error! | وکیل ۔ مندوب ۔ |
2287 | ADVOCATE R Noun Report Error! | وَکيل ۔ پيروکار ۔ کِسی بات کے حَق ميں وَکالَت کَرنے والا ۔ |
2288 | ADVOCATE GENERAL R
Report Error! | ایڈووکیٹ جنرل ۔ |
2289 | ADVOCATE LAW R Verb Report Error! | وکیل ۔ ایڈووکیٹ ۔ عدالت میں کسی کے مقدمے کی وکالت کرنے والا ۔ جو کسی معاملے کا دلیل کے ساتھ دفاع یا اس کی بریت یا حمایت کرتا ہے کسی بات کے حق میں وکالت کرنے والا ۔ کسی معاملے یا پالیسی وغیرہ کے حق میں وکالت کرنا ۔ سرکاری عدالت کے سامنے دلائل کے ساتھ کسی کی صفائی پیش کرنا ۔ |
2290 | ADVOCATE OF BASIC CHANGES R
Report Error! | یکسر تبدیلی کا حامی ۔ انتہائی تبدیلی کا حامی ۔ |