Sr. | English Words | Urdu Words |
1646 | ADRADIAL R Adjective Report Error! | کسی شعاع کے قریب یا بغل میں واقع ۔ |
1647 | ADRAM R
Report Error! | اصل بات پر ۔ |
1648 | ADREES R Name Report Error! | تعلیم دینے والا ۔ سمجھانے والا ۔ پڑھانے والا ۔ |
1649 | ADREES [ P B U H ] HAZRAT-I-IDREES ALIH AL-SALAM R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سیدّنا حضرتِ ادریس علیہ الاسلام کا ذِکر قُرانِ پاک میں سُورہ مریم ، سُورۃ الانبیاء {۱۶ ویں اور ۱۷ ویں پارے} میں آیا ہے۔ ادریس کے معنی ہیں:۔ درس یا تعلیم دینے والا۔ : یُونانی میں نام طرمیس ہے۔ والد کا نام یارد تھا۔ آپ کا زمانہء نبُوّت حضرتِ آدم کے ۱۰۰ سال بعد اور حضرتِ نُوح سے ایک ہزار سال قبل کا ہے۔ اُنہوں نے ۷۲ زُبانوں میں مُنادی کی تھی۔ آپ نے ۳۶۵ برس کی عُمر میں وفات پائی۔ |
1650 | ADREM R Adjective Report Error! | ٹھیک ۔ بجا ۔ بر محل ۔ با موقع ۔ حسب مراد ۔ |