Sr. | English Words | Urdu Words |
486 | ADDUCTOR R Adjective Report Error! | ایڈکٹر ۔ مقربہ ۔ بھینچنے یا اکٹھا کرنے والا پٹھہ ۔ وہ پٹھہ جو جسم کا کوئی حصہ وسطی محور کی طرف لاتا ہے ۔ |
487 | ADDUCTOR R
Report Error! | عصبی حرکات ۔ |
488 | ADDUCTOR R
Report Error! | مَقربہ ۔ قریب کُنِندہ ۔ ایسا عُضلہ جو جِسَم کے دَرمیانی حِصّے کی طرف حَرکَت کَرے ۔ وہ پَٹھے جو ٹانگوں اور بازُو کو جِسَم کی طَرَف لاتے ہیں |
489 | ADDUCTOR R Noun Report Error! | وہ پٹھہ جو کسی عضو کو دوسرے عضو یا جسم کے وسطی خط کی جانب لے جاتا ہے ۔ |
490 | adductor R Phrase Report Error! | مقربہ ۔ قریب کنندہ : لاطینی ایسا عضلہ جس کا کچھ حصہ جسم کے درمیانی حصے کی طرف حرکت کرے ۔ وہ پٹھے جو بازو یا ٹانگوں کو جسم کی طرف لاتے ہیں ، اندر لانے والے پٹھے کہلاتے ہیں ۔ |