Sr. | English Words | Urdu Words |
1026 | ADJECTIVAL CLAUSE R Noun Report Error! | توصیفی فقرہ ۔ |
1027 | ADJECTIVALLY, ADJECTIVELY R Adverb Report Error! | بَطَورِ صِفت يا صِفت کے انداز ميں ۔ |
1028 | ADJECTIVE R Noun Report Error! | اضافی ۔ صفت ۔ زائد ۔ ضمنی ۔ عوضی ۔ صفاتی ۔ صفتی ۔ توصیفی ۔ |
1029 | ADJECTIVE R Noun, Adjective Report Error! | اِسم : صِفت ۔ اِسم صِفت بطور کلمہ صِفت ۔ صف : اِضافی نہ کہ قائم بالذات ۔ |
1030 | ADJECTIVE R Adjective Report Error! | وہ لفظ جو کسی اسم یا نام کی تعریف ۔ اچھائی ۔ برائی ۔ خصوصیت یا حالت کو ظاہر کرے اسم صفت یا( ایڈجیکٹو ) کہلاتا ہے ۔ مثلاً سرخ گیند ۔ نیلا آسمان ۔ خوبصورت ۔ شریف ۔ چالاک ۔ ایڈجیکٹو کہلاتے ہیں ۔
|