Sr. | English Words | Urdu Words |
1956 | ADVANCED POWER MANAGEMENT R Noun Report Error! | ایڈوانسڈ پاور مینجمنٹ ۔ ایک ایپلیکیشن پروگرامنگ انٹر فیس جسے مائیکروسافٹ اور انٹیل نے تیار کیا جو بجلی کی طاقت مانیٹر کرتا اور بچاتا ہے خصوصا بیٹری سے چلنے والے لیپ ٹاپ کے لیے ۔ |
1957 | ADVANCED RISC R Noun Report Error! | ایڈوانسڈ آر آئی ایس سی ۔ ایڈوانسڈ ریڈ یوسڈ انسٹرکشن سیٹ کمپیوٹنگ کا مخفف ۔ |
1958 | ADVANCED STREAMING FORMAT R Noun Report Error! | ایڈوانسڈ سٹریمنگ فارمیٹ ۔ایک اوپن فائل فارمیٹ کی تصریح جو سٹریمنگ ملٹی میڈیا فائلز کے لیے ہو ۔ جن میں ٹیکسٹ ۔ گرافکس ۔ آواز ۔ ویڈیو اور اپنی میشن ہوتے ہیں ۔ |
1959 | ADVANCEMENT R Noun Report Error! | پيش قَدمی ۔ تَرَقی دينے کا عمَل ۔ |
1960 | ADVANCEMENT R Noun Report Error! | ترقی ۔ آزاد خیالی ۔ سرفرازی ۔ اضافہ ۔ |