Sr. | English Words | Urdu Words |
1721 | ADRENOGENETALSYNDROME R
Report Error! | برگردی تناسلی سَنڈروم ۔ خامراتی اقدامات میں نُقص جِس سے ہائیڈروکارٹیسٹون کی کمی ہو جاتی ہے ۔ بَچّے میں عُضو تناسَل اور عُضلات اور ہَڈیاں بھی بَڑھ جاتی ہیں اور بَچّی میں پَستان اور فَرِج کے لَب اور نِسوانی حُسن بَڑھ جاتا ہے |
1722 | ADRENOGENITAL R Noun Report Error! | برگردی تناسلی |
1723 | adrenogenitalsyndrome R Phrase Report Error! | بر گردی تناسلی سنڈروم : خامراتی اقدامات میں نقص جس سے ہائیڈرو کار ٹیسون کی کمی ہو جاتی ہے ۔ بچی میں بظر بڑھ جاتا ہے اور فرجی لب بھی باہم ملنے کا امکان ہے ۔ بچے میں عضو تناسل بڑھ جاتا ہے ۔ مادہ اور نر دونوں میں نشوونما تیزی سے ہوتی ہے ۔ عضلات اور ہڈیاں بھی تیزی سے بڑھتے ہیں ۔ ایسوں کو قازیست کاریٹسون دیا جائے ۔ |
1724 | ADRENOL R Noun Report Error! | ایڈری نول ۔ |
1725 | adrenolytic R Phrase Report Error! | ایڈرینولائی ٹک : ایڈرینالین کے اخراج کو روکنے والا ۔ |