Sr. | English Words | Urdu Words |
2316 | ADZE R Noun Report Error! | تیشہ یا بسولا جِس کا پھل اندر کی طرف پھیلا ہوا ہو اِسے کشتیوں وغیرہ کی تیاری کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2317 | ADZUKI R Noun Report Error! | چین ، جاپان کا ایک سال میں ایک بار پھلنے والا پودا ۔ نیز اِس کی پھلی کے بیج جو کھاۓ جاتے ہیں ۔ |
2318 | ADZUKI BEAN R Noun Report Error! | جاپان ميں سالانَہ کاشت کِيا جانے والا جھاڑی جيسا لوبِيے کا پودا ۔ |