Sr. | English Words | Urdu Words |
326 | ADDISON S DISEASE R Adjective Report Error! | ایڈرینل غدودوں کے مرض کی وجہ سے پیدا ہونے والی بیماری جس کی علامات یہ ہیں کمزوری خون کے دبائو میں کمی جلد کی رنگت کا سیاہ ہونا ۔ |
327 | addison,s disease R Phrase Report Error! | مرض ایڈیسن : ایک انگریز فزیشن تھامس ایڈیسن کے نام پر بیماری کا نام رکھا گیا ہے ۔ کم خونی دباﺅ یعنی لوبلڈ پریشر ، خون کی کمی ، شدید اعصابی کمزوری ۔ اس میں مریض عام خوراک کھا سکتا ہے ۔ اس میں زائد نمک کی ضرورت نہیں ۔ |
328 | ADDISON,S DISEASE R Noun Report Error! | ایک مرض جِسکی علامات بڑھتی ہوئی قِلَّت خون ، کمزوری ، کھال کا سنو لانا ہیں ۔ |
329 | ADDISONIAN R Adjective Report Error! | بَرطانوی مُصَنَف جوزَف ايڈيسَن سے مُتَعلِق ۔ اُس کی تَحريروں کا مُطالِعَہ کَرنے والا ۔ |
330 | addisonian pernicious R Phrase Report Error! | دیکھو ۔ |