| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 501 | GRAND JURY R Noun Report Error! | جیوری کَبیر ۔ خَصُوصی تَشکیل دِی گئی جیوری جو ۱۲ تا ۲۴ اِفراد پَر مُشتَمِل ہوتی ہے ۔ جِس کی ذِمّہ داری مُلزمان کے خلاف اِلزامات کی سماعت کَرنا ہوتا ہے ۔ |
| 502 | GRAND LARCENY R Noun Report Error! | بڑی چوری ۔ قیمتی اشیاء کی چوری ۔ |
| 503 | GRAND LARCENY R
Report Error! | خفیف سرقہ جس میں چیز کی قیمت ایک شلنگ سے زیادہ ہو ۔ |
| 504 | GRAND LODGE R Noun Report Error! | فری مینسن اور دوسری سوسائیٹیوں کی مجلس انتظامیہ جس کی صدارت گرینڈ ماسٹر کرتا ہے ۔ |
| 505 | GRAND LODGE R Noun Report Error! | فوجی میسنوں کی مجلس انتظامیہ ۔ |