| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 651 | GRANITE R Noun Report Error! | گرینائٹ ۔ سنگِ حیوانی ۔ سنگِ خارہ ۔ سنگِ صوان ۔ سنگِ سماق ۔ ایک آتِشی چٹان کا پَتھّر جو زمین کے قشر میں بکَثرت پایا جاتا ہے ۔ |
| 652 | GRANITE -WARE R Noun Report Error! | مٹی کے گلدار برتن جو گرانیٹ سے مشابہ ہوتے ہیں ۔ لوہے کے برتن جن پر ایک خاص طرح کا جھول چڑھا ہوتا ہے ۔ |
| 653 | GRANITE PAPER R Noun Report Error! | گرینائٹ کاغَذ ۔ مُختَلِف رَنگوں کا گرینائٹ نُما ریشہ دار کاغَذ ۔ |
| 654 | GRANITE- QUARTZY R Adjective Report Error! | صوان اور سنگ خارہ کے بین ۔ |
| 655 | GRANITEWARE R Noun Report Error! | تام چینی کے بَرتَن ۔ گرینائٹی خصُوصیات کے حامِل ظُرُوف ۔ |