| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 2276 |  GRINNER R Noun Report Error! | دانت نِکال کَر اظہارِ جَذبات کَرنے والا ۔ ایسی ہَنسی ہَنسنے والا ۔  | 
| 2277 |  GRINNING R Adjective Report Error! | زہر خند کرنے والا ۔ کھسیانی ہنسی  ہنسنے والا ۔ | 
| 2278 |  GRINNINGLY R Adverb Report Error! | زہر خند کرتے ہوئے ۔ کھسیانی ہنسی ہنستے ہوئے ۔ | 
| 2279 |  GRIP R
  Report Error! | پکڑنا  ۔ | 
| 2280 |  GRIP R Noun Report Error! | قبضہ ۔ پکڑ ۔ گرفت ۔ عبور ۔ ہاتھ ہلانے کا طریقہ  ۔ مشین کا ایک پُرزہ ۔ بیگ ۔ مٹھی بھر ۔ ایک قسم کی گھاس جو کپڑوں میں چمٹ جاتی ہے ۔ کیل کے دو  سروں کے بیچ دھات کی کل موٹائی ۔ |