| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1866 | GREENGAGE R Noun Report Error! | گرین گیج ۔ ایک قِسم کا آلوچہ جِس کا چِھلکا سَبز یا زَرد مائل سَبز ہوتا ہے ۔ اِس کا گُودا رَس دار اور سَبزی مائل ہوتا ہے ۔ |
| 1867 | GREENGROCER R Noun Report Error! | سَبزی فروش ۔ پھَل فروش ۔ کُنجڑا ۔ |
| 1868 | GREENGROCERY R Noun Report Error! | سَبزی فروشی ۔ پھَل فروشی ۔ کُنجڑا پَن ۔ |
| 1869 | GREENHEAD R Noun Report Error! | جِنس کی کوئی ڈنک مارنے والی مکھی ۔ آسٹریلیا کی چیونٹی ۔ |
| 1870 | GREENHEART R Noun Report Error! | امریکا کے مدارینی درختوں میں سے کوئی خصوصاً اوکوٹیا روڈیائی ۔ اِن میں سے کِسی کی سخت لکڑی ۔ |