| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 751 |  GRANULATION TISSUE R Noun Report Error! | کھَرَنڈ ۔ انگور ۔ دانہ دار بافت ۔ ایسی بافت جو صحت یابی کے عمل کے دوران میں بَنتی ہے ۔دانہ دار شکل کی بافت ۔  | 
| 752 |  GRANULATIVE R Adjective Report Error! | کھُردرا ۔ دانہ دار ۔  | 
| 753 |  GRANULATOR R Noun Report Error! | دانہ دار بنانے والا ۔ کھُردرا بنانے والا ۔  | 
| 754 |  GRANULATOR R Noun Report Error! | دانہ ساز (خصوصاً مشین ) ۔ | 
| 755 |  GRANULE R Noun Report Error! | دانہ ۔ ریزہ ۔ دُنکا ۔ ذَرّہ ۔ حبہ ۔ دَانک ۔  |