| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1116 |  GRATICULE R Noun Report Error! | چار خانے ۔ چار  خانوں میں منقسم نمونہ ۔ پلان وغیرہ ۔ | 
| 1117 |  GRATICULE R Noun Report Error! | چوخانہ ۔ مُرَبّع خانوں میں مُنقسِم ڈیزائن تاکہ نقَل کَرنے میں آسانی ہو ۔ شَبکہ ۔ وہ باریک جالی جو دُور بین کے دہانے میں لگائی جاتی ہے ۔  | 
| 1118 |  GRATICULE R Noun Report Error! | شیشہ جِس پر چار خانے بنے ہوۓ ہوں ۔ | 
| 1119 |  GRATIFICATION R Noun Report Error! | احسان مَندی ۔ مَمنونیت ۔ تَشَکُّر ۔ تَسکین ۔ طمانیت ۔  | 
| 1120 |  GRATIFICATION R Noun Report Error! | فرحت ۔ اطمینان ۔ تسکین ۔ رشوت ۔  |