| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 2881 |  GROUP THERAPY R Noun Report Error! | گروہی علاج ۔ ذہنی مریضوں یا معاشرتی طور پر نا آسودہ لوگوں کے لیے علاج کا طریقہ جِس میں وہ اپنے مسائل باہم مُباحثے کے ذریعے حل کرتے ہیں ۔ | 
| 2882 |  GROUP TRAINING R Adjective, Adverb Report Error! | مثلا  برین  سٹارم  کیس  سٹڈی  لیکچرز  ٹی  گروپ  تربیت   وغیرہ  ۔ | 
| 2883 |  GROUP TRAINING R Adverb Report Error! | مثلا  برین  سٹارم  کیس  سٹڈی  لیکچرز  ٹی  گروپ  تربیت   وغیرہ  ۔ | 
| 2884 |  GROUP TRAINING SCHEME R Adjective Report Error! | متعدد  فر  میں  مل  کر  ورکرز  کی  تربیت  کے  منصوبے  پر  عمل  پیراہوں  تاکہ  وسائل  کی  بچت  کی  جاسکے  ۔ | 
| 2885 |  GROUP TRAINING SCHEME R Adjective Report Error! | متعدد  فر  میں  مل  کر  ورکرز  کی  تربیت  کے  منصوبے  پر  عمل  پیراہوں  تاکہ  وسائل  کی  بچت  کی  جاسکے  ۔ |