| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 3046 |  GRSSPINGLY R Adverb Report Error! | حریصانہ ۔ لالچ سے ۔ | 
| 3047 |  GRUB R Verb Report Error! | کھود  ڈالنا   ۔ | 
| 3048 |  GRUB R Noun Report Error! | گھُن ، کیڑے  ، بونا ٹانا ، بیل کی طرح کام  کرنے والا ، کرایہ کا منشی ۔ | 
| 3049 |  GRUB R Adjective Report Error! | گرب   ۔   سنڈی   ۔  غلاف  پروں  والے  حشرات    کا   لاروا  ۔    بھونروں  کا  پہل  روپ    ۔  اس  کا  جسم   خمدار  اور  جھریوں    سے  اٹا  ہوتا  ہے   ۔  سر  باقاعدہ  شکل   رکھتا  ہے   ۔  رنگ  بھورا   اور  کاٹنے    اور  چبانے  والا   دھن  ہوتا  ہے   ۔ | 
| 3050 |  GRUB R Verb Report Error! | کھودنا ۔ بیخ کَنی کَرنا ۔ دَرَختوں کو جڑوں سے کھود نِکالنا ۔ کھانا مُہیا کَرنا ۔ کھِلانا ۔  |