| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 626 | GRANGE R Noun Report Error! | کھتی ۔ کوٹھی (غلے کی) دیہات کا گھر جس میں فارم کی عمارتیں وغیرہ ہوں ۔ باڑی ۔ |
| 627 | GRANGE R Noun Report Error! | رہائشی مکانات ، اصطبل ، کھَتا اور دیگر عمارات پَر مُشتَمِل کوئی فارم ۔ دہی عمارات جِن میں غَلّہ ذخیرہ کیا جاتا ہے ۔ باڑی ۔ رئیس زمینداروں کے فارم کی عمارت ۔ |
| 628 | GRANGEA MADRASPATNA R Noun Report Error! | مستار ، اڑو جنگلی ، جنگلی ماش ، منڈی |
| 629 | GRANGER R Noun Report Error! | زمین داروں کا کارندہ ۔ (امریکا) مجلس زراعت کا رکن ۔ کسان ۔ |
| 630 | GRANGER R Noun Report Error! | کِسان ۔ گرینج کا رُکَن ۔ |