| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1861 |  greenery spreads everywhere birds sing beautiful songs and the flowers blossom  R Phrase Report Error! | ہر طرف سبزہ پھیل جاتاہےپرندےپیارےگیت گاتےہیں اور پھول کھلتے ہیں  | 
| 1862 |  GREENFEED R Noun Report Error! | جانوروں کے لیے اُگایا جانے والا چارا ۔ ایسا چارا جو جانوروں کے لیے اُگایا جاۓ ۔ | 
| 1863 |  GREENFIELD R Noun Report Error! | اراضی جِن پر پہلے سے کوئی تعمیر نہ ہو ۔ کھُلا رقبہ ۔ کُھلی جگہ ۔ پلاٹ ۔ | 
| 1864 |  GREENFINCH R Noun Report Error! | ایک سُریلی چِڑیا جِس کے پر سبز اور زرد ہوتے ہیں ۔ خوبصورت چِڑیا ۔ پیاری چِڑیا ۔ | 
| 1865 |  GREENFLY R Noun Report Error! | ہری جُوں ۔ نیلی جُوں ۔ رُوکھ جوں یا اِن کی نوع ۔ |