| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1381 |  GRAVY BOAT R Noun Report Error! | کشتی کی شکل کا برتن جس میں آب گوشت رکھا جاتا ہے ۔ | 
| 1382 |  GRAVY BOAT R Noun Report Error! | کَشتی ۔ کَشتی نُما بَرتَن جِس میں یَخنی ڈال کَر پیش کی جاۓ ۔         آبِ گوشت ڈالنے والا ڈونگا ۔  | 
| 1383 |  GRAWACKE R Noun Report Error! | ( ارضیات) گار  ریگی ۔ | 
| 1384 |  GRAWIA ASIATICA R Noun Report Error! | فالسہ  ۔ ایک بڑی اہمیت کا حامِل پھَل ۔ یہ چھوٹا چھوٹا دانے نما پھل ہوتا ہے ۔ اس کا ذائقہ تُرش ہوتا ہے ۔ لیکن بڑا لذیذ ہوتا ہے ۔  | 
| 1385 |  GRAWITZ TUMOUR R Noun Report Error! | گردے کا مہلک ناسور  ہڈی کا  جزوی طور  پر  ٹوٹنا ۔ |