| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 2511 |  GROS POINT R Noun Report Error! | کرمچ پر آڑے ٹانکے کی کشیدہ کاری ۔ | 
| 2512 |  GROSBEAK R Noun Report Error! | کَبیر المِنقار ۔ ایک قِسم کا چھوٹا پَرِندہ جِس کی چُونچ بَڑی اور مَضبُوط ہوتی ہے ۔ چھوٹی چِڑیوں کا کوئی جھُنڈ جو اپنی بَڑی اور نوکیلی چُونچ سے پہچانا جاتا ہے ۔  | 
| 2513 |  GROSCHEN R Noun Report Error! | ایک آسٹریلیائی سِکّہ ۔ وہاں کے شلنگ کا سواں حِصَّہ ۔ ایک جرمن سِکّہ دس فیننگ کے برابر ۔ | 
| 2514 |  GROSGRAIN R Noun Report Error! | گَف پَٹّی ۔ ایک قِسم کا گاڑھا بُنا ہُوا ریشم یا ربان کا کَپڑا جِس کی بِنت کے تار بھَاری ہوتے ہیں لیکِن چَمَک بہت کَم ہوتی ہے ۔ اکثَر رِبن کے طور پَر اِستعمال ہوتا ہے ۔  | 
| 2515 |  GROSS R Adjective Report Error! | کل  مجموعی  کٹوتی  کے  بغیر  کل  رقم  کا  بر  خلاف  خالص  رقم  کے  جیسے  کل  آمدنی  یا  کل  یافت  فاش  یا  کھلی  ۔ |