| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1266 |  GRAVES DISEASE R Noun Report Error! | غدود  درقیہ کے تھائروکسین نامی ہارمون کے کثیر  اخراج سے پیدا  ہونے والی حالت ۔ | 
| 1267 |  GRAVES'S DISEASE R Noun Report Error! | ( طب) ایک قسم کا گھیگھا ۔ | 
| 1268 |  GRAVES, DISEASE R Noun Report Error! | گھینگا ۔  | 
| 1269 |  GRAVES, DISEASE R
  Report Error! | غدہ درقیہ کے فعل کی خرابی سے مرض ۔ تھاءروٹا کیسکوسس ۔ اس کا نام آیرلینڈ کے فزیسن رابرٹ جیمز گریوز کے نام پر ہے ۔  | 
| 1270 |  GRAVESTONE R Noun Report Error! | کَتبہٴ قَبَر ۔ سَنگِ مزار ۔ لوحِ مزار ۔  |