Sr. | English Words | Urdu Words |
2701 | GROUND PEARL R Noun Report Error! | ایک قسم کا کیڑا جو زمین پر رہتا ہے ۔ |
2702 | GROUND PIG R Noun Report Error! | ایک قسم کا چوہا ۔ |
2703 | GROUND PIGEON R Noun Report Error! | زمینی کبوتر ۔ |
2704 | GROUND PINE R Noun Report Error! | زمینی صَنوبَر ۔ یورپی پودوں کی ایک قِسم ۔ رال کی خُوشبُو رَکھنے والی پودینہ نُما جھاڑی ۔ ایک قِسم کا گَرگ یا پودا ۔ |
2705 | GROUND PLAN R Noun Report Error! | عمارت کی کِسی مَنزِل کا نَقشہ یا اِبتدائی خاکہ ۔ |