| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1971 |  GREMLIN R Noun Report Error! | گریملن ۔ کوئی ناقابلِ وضاحَت اِنتشاری اثَر ۔ ایک فَرضی بَدرُوح جِس کا اوّلین تَذکَرہ دُوسری جَنگِ عظیم میں ہوا بازوں نے میکانکی دُشواریوں کے سِلسِلے میں کیا ۔  | 
| 1972 |  GRENAD R Noun Report Error! | ( طباخی ) ایک قسم کا کھانا جس میں بچھڑے کے گوشت کے ٹکڑے اور کبوتر  کا گوشت وغیرہ ملے ہوتے ہیں ۔ | 
| 1973 |  GRENADE R Noun Report Error! | چھوٹا شل یا بم کا گولہ ۔ نارنجک ۔ شیشے کا ظرف جس میں کیمیاوی اجزا بھر کر پھینکتے ہیں ۔ حقہ ۔ | 
| 1974 |  GRENADE R Noun Report Error! | دَستی بَم ۔ نارَنجِک ۔ گرینیڈ ۔ ایک چھوٹا شیل جو ہاتھ سے پھینکا جاتا ہے ۔  | 
| 1975 |  GRENADE-BOMB R Noun Report Error! | دستی بم ۔ فوراً پھٹ جانے والا بم ۔ |