| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3041 | GROWTHLESS R Adjective Report Error! | بے نُمُو ۔ تَرقّی میں خام ۔ افزائش میں خام ۔ |
| 3042 | GROYNE R Noun Report Error! | نیچی دیوار جو پُشتے کے طَور پر سمُندر کے کِنارے نیچی دیوار جو ساحِل کو طُغیانی سے بچانے کے لیے بنائی جاتی ہے ۔ |
| 3043 | GROYNE R Verb Report Error! | کنارے پر لکڑی کے پشتے لگانا ۔ |
| 3044 | GROYNING R Noun Report Error! | لکڑی کے پشتے بنانا ۔ پشتوں کا نظام ۔ |
| 3045 | GROZING IRON/ GROSING R Noun Report Error! | سیسے کے پائپ کے جوڑوں کو ملانے کا آلہ ۔ |