| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1136 |  GRATIN R Noun Report Error! | گریٹن ۔ دو طرفہ آگ میں پکانے کا ایک طریقہ ۔  | 
| 1137 |  GRATINATE R Verb Report Error! | روٹی یا پنیر کو چُور میں لپیٹ کر پکانا تاکہ کُر کُرا ہو جائے ۔ | 
| 1138 |  GRATINE R Adjective Report Error! | روٹیوں کے چور کی تہ جمی ہوئی ۔ | 
| 1139 |  GRATING R Noun Report Error! | کرخت آواز ۔ دلخراش گونج ۔ ( مجازاً ) چڑ چڑاہٹ ۔ | 
| 1140 |  GRATING R Adjective Report Error! | رگڑنے والا ۔ کرخت ۔ سامعہ خراش ۔ |