| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 436 |  GRAMME EQUIVALENT R Noun Report Error! | دھات کی وہ مقدار جو ایک گرام ہائیڈروجن کے برابر ہو ۔ | 
| 437 |  GRAMME-ATOM R Noun Report Error! | کِسی مادّے کی اِتنی مقدار ۔ جِس کا وزن گراموں میں اِس کے ایٹمی وزن کے مساوی ہو ۔ | 
| 438 |  GRAMME-CALORIE R Noun Report Error! | حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانی کا درجہ حرارت 14.5 سنٹی گریڈ سے 15.5 سنٹی گریڈ تک پہنچانے کے لیے درکار ہوتی ہے ۔ | 
| 439 |  GRAMME-MOLECULAR VOLUME R Noun Report Error! | اگر ایک گرام سالمہ گیس کے حُجم کی پیمائش معیاری درجہ حرارت اور معیاری دباوٴ ۔ | 
| 440 |  GRAMME/GRAM R Noun Report Error! | گرام ۔ ایک معکب سینٹی میٹر مقطر پانی کا وزن جب وہ کامل کثافت رکھتا ہو اور خلا میں تولایا جائے ۔ |