| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11 | GRAB R Verb Report Error! | اُچک لینا ۔ جھَپَٹ لینا ۔ چھِین لینا ۔ جَلدی سے پَکَڑ لینا ۔ |
| 12 | GRAB R
Report Error! | زبردستی چھپانا ہتھیانا ۔ |
| 13 | GRAB BAG R Noun Report Error! | تھیلا جس میں بہت ساری چیزیں رہتی ہیں اور مقررہ فیس دے کر اس میں سے کوئی چیز نکالی جاسکتی ہے ۔ |
| 14 | GRAB BAG R Noun Report Error! | اَٹکل پِچو تھیلا ۔ اندھا تھیلا ۔ ایک تھیلا جِس میں دیکھے بغیر ہاتھ ڈال کَر معمولی رقم ادا کَر کے چیزیں نِکالی جاتی ہیں ۔ |
| 15 | GRAB GAME R Noun Report Error! | ایک قسم کی چوری ۔ |