| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1071 |  GRASSHOPPER R Adjective Report Error! | گراس ہاپر    ۔   ٹڈا  ۔  پھنگا   ۔  سیدھے   پروں  والے  جست  لگانے  والے   حشرات  ٹڈیوں    ۔  کر کرا   اور  جھینگر  کے  رشتہ  دار   ۔  ان    کے  منہ  کاٹنے   کی  صلاحیت  رکھتے  ہیں    ۔  پروٹونم    چپکا   ہوا  اور  اگلے  پر  موٹے   ہوتے  ہیں   جو  پچھلے  جھلی  دار  پروں   کو  ڈھانپے   ہوئے  ہوتے  ہیں   ۔  ان   کی  کایا  کلپ   نامکمل   ہوتی  ہے    ۔ | 
| 1072 |  GRASSHOPPER R Name Report Error! | ٹڈا  ۔ | 
| 1073 |  GRASSHOPPER R Noun Report Error! | ٹِڈا ۔ مَلَخ ۔ پھَنَنگا ۔ گھاس پَر پَلنے والا ۔ اُچھَلنے والا ٹِڈا ۔ ایک قِسم کا ہَلکا ہوائی جہاز ۔  | 
| 1074 |  GRASSHOPPER BEAN R Noun Report Error! | ایک قسم کی شہتیر  یا ڈنڈا جو انجن کے کنارے لگا رہتا ہے ۔ | 
| 1075 |  GRASSHOPPER BEAN R Noun Report Error! | ایک قسم کی شہتیر  یا ڈنڈا جو انجن کے کنارے لگا رہتا ہے ۔ |