Sr. | English Words | Urdu Words |
851 | GRAPH R Noun Report Error! | کِسی حَرف کی تَرسیمی شَکل ۔ کِسی آواز یا خیال کی علامَت ۔ |
852 | GRAPH R Noun Report Error! | ترسیم ۔ گراف ۔ ایک ایسا نقشہ جِس میں دو مُختَلِف مقداروں کا باہمی تَعلُّق دِکھایا گیا ہو ۔ |
853 | GRAPH R Noun Report Error! | لاحقہ بمعنی لِکھی ہوئی یا کھینچی ہوئی چیز ۔ |
854 | GRAPH R
Report Error! | ترسیم ۔ رسم ۔ کوئی شکل جس سے ریاضیاتی یا کیمیاوی نسبت ظاہر ہوتی ہو ۔ |
855 | GRAPH R Noun Report Error! | ترسیم ۔ کوئی شکل جس سے ریاضیاتی یا کیمیاوی نسبت ظاہر ہوتی ہے ۔ رسمہ ۔ نگارش ۔ گراف ۔ |