| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1306 | GRAVIMETRIC ANALYSIS (QUANTITATIVE ANALYSIS) R
Report Error! | ثقلی تجزیہ ( مقداری تجزیہ) ۔ کسی عنصر یاعنصر کے معین مرکب کو ممکنہ حد تک خالص حالت میں الگ الگ کرنا اور اس کا وزن کرنا ۔ رسوبیت کے ذریعے ایک کامیاب تجزیہ کا تعین کرنے والے اقدامات ۔ |
| 1307 | GRAVIMETRIC/-AL R
Report Error! | ثقل پیمائی سے متعلق ۔ |
| 1308 | GRAVIMETRICALLY R Adverb Report Error! | ثقل پیمائی کی رو سے ۔ |
| 1309 | GRAVIMETRICALLY R Adverb Report Error! | ثَقَل پیمائی سے ۔ |
| 1310 | GRAVIMETRY R Noun Report Error! | ثَقَل پیمائی ۔ وزن یا کثافَت کی پیمائش ۔ وزنِ مَخصُوص کی پیمائش ۔ |