| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 2066 |  GREYWACKE/GRAY- /GREYWACK R Noun Report Error! | (ار ضیات) گار ریگی  ۔ | 
| 2067 |  GRIBBLE R Noun Report Error! | ایک چھوٹا بحری نقب زن قشریہ ۔ | 
| 2068 |  GRIBBLE R Noun Report Error! | گربَل ۔ خُورد بحری قَشریہ ۔ ایک چھوٹا بحری قَشریہ جو پانی میں ڈوبی ہوئی لَکڑی کے لیے نُقصان دہ ہے ۔  | 
| 2069 |  GRID R
  Report Error! | کٹہرا جنگلا ۔ | 
| 2070 |  GRID R Noun Report Error! | لائنوں یا لینیئر  ایلیمنٹس کے دو  سیٹ جو  ایک دوسرے کے دائیں زاویوں پر  ہوتے ہیں ۔ ایک سیپریڈ  شیٹ قطاروں اور  کالموں کا ایک جال ہوتا ہے ایک گرافکس سکرین افقی اور  عمودی پکسلز  کی لائنوں کا جال ہے ۔ آپرٹیکل کریکٹر  ریکوگنیشن میں گرڈ  کریکٹرز  کو  ماپنے اور  ان کا تعین کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |