| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2331 | GRIPSACK R Noun Report Error! | سفری بیگ ۔ دستی بیگ ۔ |
| 2332 | GRIS-GRIS R Noun Report Error! | چھُو چھا ۔ مَنتَر جَنتَر ۔ گرِی گرِی ۔ افریقی تعویز ۔ گَنڈا یا مَنتَر ۔ |
| 2333 | GRISAILLE R Noun Report Error! | خاکَستَری ۔ گریزی ۔ مَتنوِّع خاکَستَری رَنگ کی زیبائشی مُصَورّی کا ایک طریقہ جِس سے موضوع نُمایاں ہو ۔ ایسی مُصَورّی کا کوئی نَمُونہ ۔ |
| 2334 | GRISAILLE R Noun Report Error! | آرائشی مصوری کا ایک طرز ۔ ایک طرح کی رنگ کاری جس میں خاکستری رنگ کے نقوش بنائے جاتے ہیں ۔ |
| 2335 | GRISAILLE R Adjective Report Error! | آرائشی (طرز مصوری ) ۔ |